واہ کینٹ: چوہدری نثار علی خان کو عوام کے دلوں میں بستے ہیں .چوہدری نثار علی خان نے حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے۔اسامہ قاضی صدرمسلم ن یوتھ ونگ واہ کینٹ۔راناعمر، نعمان احترام کا مشترکہ بیانیہ۔

چوہدری نثار علی خان اصول پسندی کی ایک مثال ھیں، ہم چوہدری نثار علی خان کے شانہ بشانہ کھڑے ھیں، عوام چوہدری نثار علی خان کے احسانوں کا بدلہ ووٹ کی پرچی سے چکائیں گیں، یوتھ ونگ کا ہر نوجوان چوہدری نثار علی خان کے ساتھ ھے،حلقہ این اے 63 کی تعمیر و ترقی میں چوہدری نثار علی خان کا کوئی ثانی نہیں، واہ جنرل ہسپتال ریسیکو 1122 سمیت حلقہ میں 16 ارب سے زاہد کے ترقیاتی پروجیکٹس مکمل کرواے، حلقہ سے ہارنے کے باوجود حلقہ میں میگا ہرجیکٹس دینا چوہدری نثار علی خان کا حلقہ سے عقیدت اور محبت کا اظہار ھے، چوہدری نثار علی خان جب بھی اقتدار میں آئے ملک کے پیسے کو عوام کی خدمت میں صرف کیا، اور جب اپوزیشن میں رھے تو ایک بھرپور اپوزيشن کا کردار ادا کیا، چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ اصوالوں پر سمجھوتہ کئے بغیر ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیتے ھوئے سیاست کی ھے، یہی وجہ ھے کہ آج چوہدری نثار علی خان خطہ پوٹھوار کے ماتھے کا تاج ھیں۔چوہدری نثار علی خان پی او ایف ملازمین سے خصوصی مجبت و عقیدت رکھتے ہیں جب بھی اقتدارِ ملا ہر دور میں پی او ایف ملازمین کو اضافی بونس اور انکرمنٹس دلوائے، یہ وہ مزدور دوست کام ھیں جو بڑے بڑے لیڈر نہیں کر سکتے۔اس موقع پر اسامہ قاضی نعمان احترام اور رانا محمد عمر نے عہد کیا کہ چوہدری نثار علی خان ہمارے قائد ھیں ہم جی جان لگا کر چوہدری نثار علی خان کا حلقہ این اے 63 سے کامیاب کروائیں گیں اور چوہدری نثار علی خان کی کیمپین کو زور وشور سے جاری رکھیں گیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s