چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس بہت سے سوالات کے جواب ملنے کا امکان۔ذرائع۔

چوہدری نثار علیخان 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس کی وجہ پی ٹی آئی میں ممکنہ شمولیت کی افوائیں ہیں۔ حالانکہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن چہما گویوں کی باز گشت کافی عرصے سے چل رہی ہے ۔بڑھتی ہوئی چہمہ گویوں اور سوالات کے جواب دینے کےلیے چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس کرنے جارہےہیں۔مارگلہ روڈ کے نزد رہائش گاہ پروہ پریس کانفرنس کریں گے۔ ملکی معاملات اور پارٹی اشوز پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے بھی اپنا موئقف دیں گے۔ اور آئندہ کا لاعمل بھی دیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s