صدر یوتھ ونگ واہ کینٹ مسلم لیگ ن اسامہ قاضی چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ رانا خالد (مرحوم) کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے

 

صدر یوتھ ونگ واہ کینٹ مسلم لیگ ن اسامہ قاضی چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ۔ رانا خالد مرحوم کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔اس موقع پر اسامہ قاضی کا کہنا تھا کہ رانا خالد ایک بےلوث شخصیت کےمالک تھے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ رانا خالد مرحوم کی پارٹی کےلیے گراں قدر خدمات ہیں۔رانا خالد چوہدری ںثار علی خان کے جانباز سپائی تھے جس طرح چوہدری نثارعلی خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ذات میں محنتی اور مگن شخصیت کےمالک تھے انکا خلاہ بھرنا ناممکن ہے ۔ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ۔ ان کے لواحقیقن کو صبر جمعیل عطا فرمائے ۔امین

33249380-98e5-4d70-b79e-ec8eb525b413.jpg

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s