والد محترم رانا خالد مرحوم چوہدری نثار علی کے مخلص اور ایمان دار سیاسی ورکر تھے انشاء ان کے سیاسی مشن کو جاری و ساری رکھو گا۔

والد محترم اپنی پارٹی کے ساتھ مخلص اور چوہدری نثار علی خان کے درینہ ساتھی تھے۔ رانا خالد صاحب کی چوہدری نثار علی خان کے لئے بے مثال قربانیاں ھیں، مشکل سےمشکل حالات میں چوہدری نثار علی خان کا ساتھ نہیں چھوڑا، پارٹی کی فعالیت کے لئے ہمشہ ایک مثبت کردار ادا کیا اور ہمیشہ بہترین مشورے دیئے۔ والد محترم پارٹی کا سرمایہ اور مسلم لیگ ن کا ایک باب تھے۔مصالتی کمیٹی و نگران کمیٹی میں بطور ممبر اپنا کردار ادا کیا،پبلک سیکرٹریٹ چوہدری نثار علی خان واہ کینٹ میں عوامی کاموں میں اپنا وقت صرف کیا اور دن رات پبلک سیکرٹریٹ چوہدری نثار علی خان میں عوامی فلاحی کاموں میں مصرف عمل تھے اور پارٹی کو فعال بنانے کے لئے ایک ہارڈ ورکر کا کردار ادا کیا۔والد محترم ہمشہ پارٹی کا درد لے کر کام کیا کرتے تھے، والد کے اس مشن اور ان کے فرائض اور ان کے نام کو زندہ رکھنے کے لئے پارٹی میں انشاء اللہ ہمیشہ فعال کردار ادا کرتا رھو گا۔ چوہدری نثار علی خان سے پہلی باضابطہ ملاقات تحصیل صدر مسلم لیگ ن ٹیکسلا حاجی فیاض خان تنولی کے گھر ھوئی چوہدری نثار علی خان نے مجھے مخاطب کرے ہوئے کہا آپ ایک عظیم باپ کے بیٹے ھیں۔ آپ کے والد کی میرے اور پارٹی کے لئے بے مثال قربانیاں ھیں، مجھے خوشی ھے کہ آپ میرے لئے اپنے والد کے ساتھ کام کر رھے ھیں یہ الفاظ میرے لئے قابل رشک ھیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s