لیگی کونسلران کا عدم اعتماد پر مشترکہ ردعمل ۔

لیگی کونسلران کا حاجی ملک عمر فاروق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب پی پی 11 کے عدم اعتماد تحریک کے حوالے سے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم شروع دن سے پارٹی کے ساتھ کھڑےہیں۔پارٹی قیادت نے جو فیصلہ کیا اس پر من ان عمل کرتے چلے آرہے ہیں۔باغی گروپ کا ہمارے ساتھ موازنہ کرنا درست نہیں ہے حاجی عمر فاروق صاحب کو پہلے دن سے پتا ہے کہ باغی گروپ کن کن کونسلرز صاحبان پر مشتعمل ہے بقیہ ہم نے کبھی پارٹی کے قوائد ضوابط کی خلاف ورزی نہ کی اور نہ آٰئندہ کریں گے فاروق صاحب نے جب بھی بلایا یا ہم پارٹی کے مفاد کی خاطر ان کے ہاس گئے یہ الگ بات ہے کہ ہمیشہ بلا کر باغی گروپ کی خواہشات کے مطابق فیصلے کرتے رہے ۔حتی کہ یہاں تک ہوا کہ ہماری وارڈز میں بھی بحثیت کونسلر ہمارے اختیار تک ان کی جھولی میں ڈالے گئیے لیکن پارٹی کے مفاد کے لیے خاموش رہے اور انتشار پیدا نہ ہونے دیا۔مگر باغی گروپ پہلے دن ہی پارٹی قیادت کے فیصلے کے خلاف سازشیں کرتے رہے اب تو انہوں نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے غلام سرور خان کے ڈیرے پر جا جا کر ان کی منت سماجت کی اور عدم اعتماد کی تحریک بعد حلف اس بات پر راضی کیا اور اپنا سیاسی ہمدری تبدیل کرنے کا بھی عہد کر چکے ہیں۔فارق صاحب نے ہم سے کوئی رابطہ بھی نہ کیا اور ان کے ساتھ ہمارا موازنہ کرتے ہوئے بھی جانبداری کا ثبوت دے رہے ہین. جو کہ پارٹی کے مفاد میں نہیں ہے ۔ ہمارا دھڑہ صرف اور صرف مسلم لیگ ن ہے ہمیں فاروق صاحب کا دھڑہ کہنا صرف اس وجہ سے ہے کہ ایم پی اے صاحب کا کزن عارف جمیل باغی گروہ میں شروع دن سے ہے ویسے بھی جو بغاوت کرتا ہے رابطہ اسی کے ساتھ کیا جاتا ہے تاکہ بغاوت روکی جا سکے جب کہ نہ رکنے والوں اور بغاوت کرنے والوں کا موازنہ پارٹی کے مخلص اراکین کے ساتھ کرنا دوہری زیادتی یے مشترکہ بیانیہ
شیخ ساجد محمود، محمد ایوب سارف، راجہ محمد کامران ایڈوکیٹ، عمر رشید، شیخ آورش اور ،عدنان ڈینیل ،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s