چیرمین بلدیہ سید محمود شاہ پرُ عزم ، خدمت خلق سے کسی صورت بھی پیچھے نہیں ہٹیںگے۔


بلدیہ چیئرمین سید محمود شاہ کا کہنا تھا کہ ہم خدمت خلق کے جذبے سے آگے بڑھ رہے ہیں کوئی بھی منفی پراپیگینڈا ہمارے حوصلےپست نہیں کر سکتا ۔میری ٹیم دن رات مسائل کے حل کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اگر کسی کے وہم و گمان میں بھییہ بات ہے کہ ہم کسی بھی ہتھکنڈے سے بلیک میل ہونگے وہ اپنی اصلاح کر لیں میں سید محمود شاہ ہر قربانی کے لیےتیار ہوں ۔ میری خاموشی کو سب لوگ میرا خاموش پیغام سمجھیں اور ٹیکسلا کی خدمت میں رکاوٹ نہ بنیں ۔جو بھی میرےلوگوں کی ترقی میں عائل ہوگا وہ میرا دشمن ہے میں ہر قیمت دینے کے لیے تیار ہوں ۔ سید محمود شاہ کا کہنا تھا کہکرپشن کی اجازت نہ پہلے تھی اور نہ اب دونگا۔اور بلیک میلنگ تو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ۔میں اس مقدسذمیداری کی وجہ سے خاموش ہوں ۔ میں کام کرنا اورکرانا بہت اچھی طرح جانتا ہوں ۔ دن رات خلق خدا کی خدمت میںاگر دوست وقت دیں ہم کہاںسے کہا ں پہنچ جائیں ۔ہم اللہ اور رسول کے بعد چوہدری نثارعلی خان کے حکم کے پابند ہیںیہ عہدے انکی جانب سے حکم سمجھ کر سنبھالا اور انہیں کے حکم پر اس پر پہرا دے رہا ہوں اور دیتا رہوں گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s