والدین کے ساتھ رہنے پر ابھیشیک بچن پر طنز


بولی وڈ اداکارہ ابھیشیک بچن کو اکثر و بیشتر اپنی فلموں کے باعث لوگوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا رہتا ہے، لیکن وہ ہمیشہ خود پر ہونے والی تنقید کا زبردست جواب بھی دیتے ہیں۔اب چاہے کوئی ان کی فلموں پر تنقید کرے، کوئی ان کی بیٹی کا مذاق بنائے، یا اہلیہ ایشوریا رائے بچن کے حوالے سے کوئی بات ہو ابھیشیک کبھی بھی خاموش نہیں رہتے۔لیکن اس بار ایک ٹوئٹر صارف نے ابھیشیک بچن کی فلمز یا فیملی پر تنقید نہیں کی، بلکہ انہیں اپنے والدین کے ساتھ ایک گھر میں رہنے کے باعث تنقید کا نشانہ بنایا۔سٹل ینگسٹ نامی ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’اپنی زندگی کے بارے میں بُرا محسوس کرنا چھوڑ دیں، یاد رکھیں ابھیشیک بچن ابھی بھی اپنے والدین کے ساتھ ہی زندگی گزار رہے ہیں، سرگرم رہیں‘۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

w

Connecting to %s