ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کے خلاف نئے ثبوت ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جانب سے نگراں وزیراعظم کے لیے نام سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔خیال رہے کہ ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں سامنے آئیں تھیں کہ پی ٹی آئی کی جانب سے س چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی، ماہر معاشیات ڈاکٹر عشرت حسین اور کاروباری شخصیت عبدالرزاق داود کے نام بطور نگراں وزیراعظم سامنے آئے ہیں۔اس حوالے سے خیال کیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعظم کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت نہیں کی جو لازمی جز ہےآئینِ پاکستان کے مطابق جب ایک منتخب حکومت اپنی مدت پوری کرتی ہے تو اس آئندہ الیکشن منعقد ہونے اور حکومت کے قیام تک ایک نگراں حکومت ملکی نظام کو چلاتی ہے، اوراس حکومت کو لانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں اور وزیراعظم کے درمیان مشاورت کی جاتی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s