


واہ کینٹ: چوہدری نثار علی خان کو عوام کے دلوں میں بستے ہیں .چوہدری نثار علی خان نے حلقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے۔اسامہ قاضی صدرمسلم ن یوتھ ونگ واہ کینٹ۔راناعمر، نعمان احترام کا مشترکہ بیانیہ۔

شان فلور مل باہتر روڈ واہ کینٹ پر حسب روائت ہر سال کی طرح امسال بھی افطار دستراخوان کا سلسلہ جاری

چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس بہت سے سوالات کے جواب ملنے کا امکان۔ذرائع۔

صدر یوتھ ونگ واہ کینٹ مسلم لیگ ن اسامہ قاضی چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ رانا خالد (مرحوم) کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے

رائیل سن ہوٹل ٹیکسلا کہ سامنے روڈ حادثے کا شکار ہونے والا نوجوان عبد_وحید رضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
